نئی دہلی 4 ستمبر ( ایجنسیز) سا بق صد ر جمہو ر یہ ایس ر ا دھا کر شن کی 127 ویں بر سی کے مو قع پر جمعر ا ت کو یہا ں ا سا تذ ہ اور صحا فیو ں کو ا نکی گر ا ں قد ر قد ما ت کے لئے ا عز از سے نوا ز ا جا ئے گا ۔ اس اعز ا ز ی تقر یب کے منتظم آ ل انڈ یا جر نلسٹس اینڈ ر ا ئٹر س فیڈ ر یشن کے چیف سکر یٹری ڈی این و تس
نے بتا یا کہ اس تقر یب میں مر کزی و ز یر پر کا ش جا و ڈ یکر ‘ ر ا دھا مو ہن سنگھ‘ کر ن جو جو اور سا بق لو ک سبھا اسپیکر پی اے سنگما کو مد عو کیا گیا ہے۔ ا نہو ں نے بتا یا کہ اعز ا ز سے نوا ز ے جا نے کی تنظیم کی یہ 30 وین تقر یب ہے۔ اس مو قع پر تعلیم اور میڈ یا سے وا بستہ افراد سمیت طبی تعلیمی شعبہ میں کا م کر نے وا لے ما ہر ین کو بھی ا عز از سے نوا ز ا جا ئے گا ۔